اداکارہ منال خان کے سسرال میں کون کون ہیں اور ان کے ساس سسر کیا کرتے ہیں؟ جانیں ان کی نئی فیملی کے بارے میں دلچسپ معلومات

ہماری ویب  |  Jun 17, 2021

اداکارہ منال خان کی منگنی سے قبل بھی ان کا اپنے سسرال میں آنا جانا تھا، کچھ وقت قبل احسن محسن کی دادی کی سالگرہ کی تقریب میں بھی منال اپنے سسرال گئی تھیں جس پر لوگوں نے خوب تنقید بھی کی تھی، کیونکہ عموماً ہمارے ہاں یہ رواج نہیں ہے کہ شادی سے قبل لڑکی سسرال جائے۔ بہرحال اب بات سسرال کی ہے تو ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ احسن محسن اکرام کی فیملی میں کون کون ہے؟

احسن محسن کے گھر میں ان کے والد اور والدہ کے علاوہ دادی، بہن اور ایک بڑے بھائی ہیں۔ احسن سب سے چھوٹے ہیں۔ ان کے والد بزنس کرتے ہیں جبکہ والدہ گھریلو خاتون ہیں۔ احسن کے پاس مختلف ماڈلز کی دیدہ زیب گاڑیاں بھی ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More