ہماری ویب | Jun 12, 2021
ڈاکٹر شائستہ لودھی کی بیوٹی کلینک سے اب تقریباً سب ہی خواتین آسانی سے فائدہ اٹھا رہی ہیں ، کوئی طارق روڈ کی برانچ جا کر مزے سے ٹریٹمنٹ کروا رہی ہیں تو کوئی جا رہی ہیں ناظم آباد اور کچھ نے تو ڈیفینس کا دورہ بھی کرلیا ہے تو کوئی اس کوشش میں ہوتی ہیں کہ کب شائستہ اپنے پیج پر کوئی لائیو سیشن اپ لوڈ کریں تو یہ مفت میں مشورے حاصل کریں۔
کچھ روز قبل ایک بزرگ خاتون نے شائستہ لودھی کی کلینک کا دورہ کیا اور اپنی جھریوں اور بڑھتی عمر کے اثرات کو چھپانے کا ٹریٹمنٹ کروایا جس کی تصویر سوشل میڈیا پر لگتے ہی لائن سے خواتین کے کمنٹس آنے شروع ہوگئے کہ کیا کروایا کیسے کروایا، ڈاکٹر صاحبہ نے کتنا معاوضہ لیا وغیرہ وغیرہ ۔۔
View this post on Instagram A post shared by Shaista Lodhi AestheticsClinic (@slaestheticsclinic)
A post shared by Shaista Lodhi AestheticsClinic (@slaestheticsclinic)
ڈاکٹر شائستہ نے انجیکشن کے ذریعے پہلے خون کا نمونہ لیا، اس میں پلازمہ شامل کیا اور پھر کچھ منفرد اینٹی ایجنگ بوٹوکس شامل کرکے خاتون کی جلد پر لگائے اور پھر شاندار رزلٹ آپ کے سامنے ہے۔ اب وہ خواتین جو جھریاں چھپانا چاہتی ہیں وہ فوراً ہی اس ٹریٹمنٹ کے لئے ڈاکٹر شائستہ کی کلینک کال کرکے اپنا اپاؤنٹمنٹ لے لیجیئے، جلدی کریں کہیں آپ دیر ہی نہ کرد یں۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More