یہ اپنے شوہر سے 14 سال چھوٹی ہیں ۔۔ شوبز کی وہ اداکارائیں جنہوں نے اپنے سے بڑی عمر کے مرد سے شادی کی

ہماری ویب  |  Nov 06, 2020


شادی سے قبل لڑکیوں کی عمروں کا تو خوب تقاضہ کیا جاتا ہے مگر لڑکوں کی عمر کے حوالے سے کوئی خاص سوال نہیں کیا جاتا ہے، بلکل ایسا ہی ہماری شوبز کی اداکاراؤں نے کیا ہے۔ جو خود کم عمر ہیں مگر اپنے سے کئی سال بڑے لڑکوں سے شادی کی ۔

اقرا عزیز:




شادی کے وقت اقرا عزیز کی عمر 22 سال تھی جبکہ ان کے شوپر یاسر کی عمر 36 برس تھی۔ ان کی عمروں میں 14 سال کا فرق ہے۔

فاطمہ آفندی:



فاطمہ آفندی اور ان کے شوہر کنور ارسلان کے درمیان 8 سال کا فرق ہے۔ شادی کے وقت فاطمہ کی عمر محض 19 سال جبکہ ارسلان کی عمر 27 سال تھی ۔

عائزہ خآن:



شوبز کی مشہور و معروف اداکارہ عائزہ خان اپنے شوہر سے 8 سال چھوٹی ہیں ۔ شادی کے وقت ان کی عمر 23 سال تھی جبکہ دانش کی عمر 31 سال تھی۔

ایمن خآن



ایمن خان اور منیب بٹ کی شادی ایک سال قبل ہی ہوئی، شادی کے وقت ایمن 20 سال کی تھیں جبکہ ان کے شوہر 27 سال کےتھے۔

سائرہ یوسف



سائرہ یوسف 21 سال کی عمر میں رشتئہ ازدواج میں بندھ گئی تھیں۔ سائرہ اور شہروز کے درمیان 3 سال کا فرق ہے۔ واضح رہے کہ گذشتہ دنوں کی ان کی طلاق ہوچکی ہے

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More