کیا ایمن اور منال خان کی ایک اور بہن ہیں جو بلکل منال خان کی کاپی ہیں اور آج کل ڈراموں میں بھی آرہی ہیں، دیکھیں چند تصاویر

ہماری ویب  |  Nov 04, 2020


شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارئیں منال خان اور ایمن خان دونوں جڑواں بہنیں اپنی خوبصورتی اور اداکاری کی وجہ سے بڑی مشہور ہیں۔ حال ہی میں ڈرامہ '' اڑان'' اور '' خانی'' میں اداکاری کرنے والی ایک نئی اداکارہ '' رمحا احمد'' بھی اداکارہ منال خان کی کاپی لگتی ہیں۔


کیا وہ ایمن اور منال کی تیسری بہن تو نہیں؟


بہرحال یہ تینوں بہنیں تو نہیں لیکن ان کی شبیہہ آپس میں بہت ملتی جلتی ہے اور یوں معلوم ہوتا ہے جیسے رمحا اور منال بھی بہنیں ہی ہیں۔
رمحا احمد کی گزشتہ دنوں انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی تصاویر دیکھ کر کئی لوگوں کو لگا کہ وہ منال کی طرح دکھتی ہیں۔
دیکھیں چند تصاویریں:














مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More