میری خوشی --- اَداکار منظر صبہائی نے اپنی اہلیہ کے ساتھ تصویر شئیر کر کے محبت بھرا پیغام دے دیا

ہماری ویب  |  Nov 03, 2020

پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے سینئر اداکار منظر صبہائی نے اپنی اہلیہ و اداکارہ ثمینہ احمد کے لئے محبت بھرا پیغام جاری کر دیا۔

اَداکار منظر صبہائی نے سوشل میڈیا ایپلیکیشن اِنسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی جس میں ان کے ساتھ اُن کی اہلیہ بھی موجود ہیں۔

منظر صہبائی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر شوبز انڈسٹری کی اس جوڑی کے حسین رشتے کی عکاسی کرتی نظر آرہی ہے۔

اداکار نے تصویر کو ایک مختصر اور خوبصورت کیپشن دیتے ہوئے لکھا میری خوشی۔

View this post on Instagram

My Happiness ❤ Photag @GulraizSarfraz

A post shared by MANZAR SEHBAI (@manzarsehbai) on

رواں سال لاک ڈاؤن کے دوران سینئر اداکارہ ثمینہ احمد کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔

70 سالہ منظر صہبائی ثمینہ احمد کے ساتھ 4 اپریل 2020 کو شادی کے بندھن میں بندھ گئے تھے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More