تحفے میں سونے کے کڑے ملے ۔۔۔ جانیں اداکارہ صدرہ بتول کی بیٹی کی سالگرہ پر کس نے کتنا قیمتی تحفہ دیا؟

ہماری ویب  |  Nov 02, 2020


سالگرہ کا تحفہ چھوٹا ہو یا بڑا، لوگوں کو ہمیشہ ہی یاد رہ جاتا ہے کہ اس نے مجھے یہ تحفہ دیا تھا، یا میرے بچے کو یہ تحفہ دیا تھا، کچھ تحفے سستے بھی ہوں تو بھی نظروں میں آتے اور کچھ مہنگے ہوں تو اس پر ہر کوئی واہ واہ کرتا ہے۔
کچھ ایسا ہی ہوا اداکارہ صدرہ بتول کی بیٹی کی سالگرہ کی حالیہ تقریب میں جہاں بڑے بڑے مہمان مدعو تھے اور انہوں نے صدرہ کی بیٹی کو تحفے بھی اتنے حسین اور مہنگے دیئے کہ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے۔




ایمن خان:

معروف اداکارہ ایمن خان اور ان کی فیملی سالگرہ کی اس تقریب میں مہمان بنی اور ان کی جانب سے بچی کو خوبصورت جوتے دیئے، ساتھ ہی سونے کے بہت نفیس سے کانوں کے ٹاپس دیئے جس کو دیکھ کر شاید آپ کو بھی حیرانی ہوگی۔



نمرہ خان:

نمرہ خان نے بچی کو ایک زبردست سا فراق گفٹ کیا ساتھ ہی سونے کا کڑا بھی دیا جو ہاتھ میں خوب سج رہا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More