کیا واقعی صبا قمر کی جڑواں بہن بھی ہیں؟ بڑے راز سے پردہ اٹھ گیا

ہماری ویب  |  Sep 14, 2020

سوشل میڈیا پر اداکارہ صبا قمر کی ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے جس میں 2 خاتون موجود ہیں اور دونوں کی صبا قمر کی شکل کی ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین کا یہ ماننا ہے کہ اس تصویر میں صبا اور ان کی جڑواں بہن ہیں کیونکہ ان دونوں کی شکل بالکل ایک جیسی ہی ہے، لیکن کچھ صارفین اس بات سے بھی پریشان ہیں کہ ان کے بارے میں ایسا پہلے کبھی نہیں سنا تو کیا جڑواں بہن والی بات واقعی درست ہے؟

اب آخر یہ ماجرا کیا ہے؟

تو ہم آپ کو اس وائرل ہونے والی تصویر کی حقیقت بتاتے ہیں۔

اس تصویر میں 2 صبا قمر موجود ہیں لیکن حقیقت میں صبا ایک ہی ہیں اور ان کی کوئی جڑواں بہن نہیں اور نہ ہی کوئی ہم شکل ہے۔ غالباً یہ دونوں تصاویر اداکارہ کی الگ الگ تھیں جنہیں ایڈیٹنگ سافٹ وئیر کے ذریعے ملا دیا گیا اور دیکھنے والوں کو ایسا معلوم ہونے لگا جیسے یہ اداکارہ کی ہی شکل کی دوسری خاتون ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More