مشہور ڈرامہ 'ان کہی' میں آنے والا یہ بچہ کون تھا؟ آج کل یہ کہاں ہے اور اب کیسا دِکھتا ہے؟ جانیں

ہماری ویب  |  Aug 22, 2020

اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستانی ڈرامے بہترین ہوتے ہیں اور خاص تور پر وہ ڈرامے جو ہم ماضی میں دیکھا کرتے تھے۔

1982 میں پی ٹی ی سے نشر ہونے والا معروف ڈرامہ 'ان کہی' آج بھی لوگوں کو یاد ہے۔ یہ ڈرامہ نامور رائیٹر حسینہ معین نے تحریر کیا جبکہ ڈرامہ کی ہدایتکاری شعیب منصور اور محسن علی نے کی۔

ڈرامہ میں ایک بچہ کو آج بھی یاد کیا جاتا ہے جس کے کردار کا نام جبران تھا۔


جبران مراد کا کردار ادا کرنے والے اداکار کا نام 'فیصل بلال' ہے۔


فیصل نے کئی عرصہ قبل ہی شوبز انڈسٹری کو خیرآباد کہہ دیا تھا کیونکہ انہوں نے اپنی تعلیم کو ترجیح دینا زیادہ مناسب سمجھا۔

یہ اب شادی شدہ ہیں اور امریکہ میں زندگی بسر کر رہے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More