یہ بچہ آج کا کون سا مشہور اداکار ہے؟ جو بچپن میں اس معروف ڈرامے کا حصہ رہ چکا ہے

ہماری ویب  |  Aug 19, 2020

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے متعدد اداکاروں کے بچپن کی تصاویر اکثر و بیشتر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی نظر آتی ہیں، مداح کمنٹس سیکشن میں مختلف اداکاروں کے بارے میں اندازے لگاتے ہیں کہ شاید یہ فلانے اداکار ہیں، بعض اوقات اندازہ درست ثابت ہوتا ہے جبکہ کئی بار ان کا اندازہ غلط بھی ہوتا ہے۔

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ دکھائی جانے والی تصویر میں پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے یہ اداکار کون ہیں؟ اور بچپن میں یہ کس مشہور ڈرامے میں آئے تھے؟

یہ تصویر پاکستان کے سپر اسٹار اور ورسٹائل اداکار 'فیصل قریشی' کی ہے۔ جی ہاں! یہ ہم سب کے پسندیدہ اداکار فیصل قریشی کی تصویر ہے۔


فیصل قریشی نے اپنے بچپن میں معروف ڈرامہ 'اندھیرا اجالا' میں اداکاری کے جوہر دکھائے تھے اور یہ تصویر اسی ڈرامے کی ہے۔ ڈرامہ کی ایک جھلک ملاحظہ کیجیے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More