اپنوں کی حفاظت کرنے والے لوگ! جولائی میں پیدا ہونے والے افراد کیسی شخصیت کے مالک ہوتے ہیں؟ پاکستانی شوبز اب=نڈسٹری کے وہ اداکار جو جولائی کے مہینے میں پیدا ہوئے

ہماری ویب  |  Jul 22, 2020

ہر انسان مختلف تاریخ اور مہینے میں پیدا ہوتا ہے اور اس کے لئے ماہرین نجوم کوئی نہ کوئی پیشن گوئی کرتے ہیں۔ چونکہ مہینہ جولائی کا چل رہا ہے اسی لیے جولائی کی ہی بات کرتے ہیں۔

جولائی میں پیدا ہونے والے لوگ بہت مخلص اور محبت کرنے والے ہوتے ہیں۔ یہ اپنے پیاروں کی حفاظت کے لئے کسی بھی حد تک جانے پر یقین رکھتے ہیں۔

یہ لوگ بہت ذہین ہوتے ہیں لیکن ساتھ ہی کسی کی مداخلت اپنے کام میں پسند نہیں کرتے۔ اس مہینے میں پیدا ہونے والے لوگ سرد مہینے میں پیدا ہونے والے افراد سے زیادہ پر امید ہوتے ہیں۔

آئیے اب بتاتے ہیں ان اداکاروں کے بارے میں جو جولائی کے مہینے میں پیدا ہوئے۔

1) صنم بلوچ

صنم بلوچ جولائی کے مہینے میں پیدا ہوئیں، وہ اپنی سالگرہ 14 جولائی کو مناتی ہیں۔

2) مایا علی

مایا علی بھی اسی ماہ پیدا ہوئیں، ان کی سالگرہ 27 جولائی کو آتی ہے۔

3) ہمایوں سعید

اداکار ہمایوں سعید بھی ایک اور مشہور اداکار ہیں، ان کی سالگرہ بھی 27 جولائی کو آتی ہے۔

4) میرا جی

معروف اداکارہ میرا کی سالگرہ 15 جولائی کو آٹی ہے۔

5) عروہ حسین

اداکارہ و ماڈل عروہ حسین کی سالگرہ 2 جولائی کو آتی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More