ہماری ویب | May 18, 2020
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمران عباس نے ریما خان کے پروگرام بارانِ رحمت میں ویڈیو کال کے ذریعے شرکت کی۔
ریما خان نے اداکار کو ان کے ڈرامے تھوڑا سا حق کے لیے مبارک باد پیش کی جبکہ ان سے سوال کیا کہ بتائیں حقیقت میں کب آپ کی ساتھی آپ کی زندگی میں شامل ہوگی؟ اداکار نے کہا کہ یہ اللہ کو معلوم ہے، ابھی اس کا کوئی ارادہ نہیں۔
ریما نے دوبارہ کہا کہ آپ ارادہ کریں تو سہی۔ آپ کے دو، تین رشتے آئے ہوئے ہیں جس پر صرف عمران عباس مسکرا کر رہ گئے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More