عمران اشرف کی اہلیہ کرن عمران نے 30 کلو تک وزن کیسے کم کیا؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

ہماری ویب  |  May 13, 2020

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے قابل ترین اداکار عمران اشرف سے کون ناواقف ہوگا۔ بہترین صلاحیتوں کے حامل اداکار نے گزشتہ دنوں اپنی بہترین کارکردگی سے خوب پذیرائی سمیٹی۔

تاہم اداکار کی اہلیہ کرن عمران بھی کافی نامور شخصیت ہیں۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شئیر کی جس میں انہوں نے اپنے وزن کم کرنے سے متعلق بتایا۔

کرن عمران کا بیٹے کی پیدائش کے بعد وزن 83 کلوگرام ہوگیا تھا جسے انہوں نے درست وقت آنے پر کم بھی کر لیا۔

کرن عمران نے وزن 30 کلو گرام وزن کم کیا لیکن کیسے؟ ویڈیو دیکھیں۔

View this post on Instagram

Ik din bhi *cheat Day* nahi Kia 🥰

A post shared by Kiran Imran 💎 (@kiranashfaquehusseindar) on

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More