ڈرامہ ارطغرل غازی میں ارطغرل کا کردار کرنے والے اداکار کی فیملی میں کون کون ہے؟ دیکھیں ان کے ہمراہ چند خوبصورت تصاویر

ہماری ویب  |  May 09, 2020

پاکستان میں چند ہی دنوں میں مشہور ہونے والا ترکی کا ڈرامہ ارطغرل غازی کا ذکر آج کل تقریباً ہر ایک کی زبان پر ہے۔

ڈرامہ میں اداکاری کرنے والا ہر اداکار اپنی مثال آپ ہے، ڈرامہ کے ہیرو Engin Altan Düzyatan کو بھی بے پناہ پذیرائی مل رہی ہے۔ چند ہی دنوں میں ان کا شمار دنیا کے بہترین اداکاروں میں کیا جانے لگا ہے۔

آئیے دیکھتے ہیں اداکار کی اپنی فیملی کے ہمراہ کچھ خوبصورت تصاویر۔












مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More