ارطغل غازی میں حلیمہ کا کردار ادا کرنے والی فنکارہ کس پاکستانی اداکارہ سے ملتی ہیں؟ دیکھیں چند تصاویر

ہماری ویب  |  May 08, 2020

حالیہ دنوں میں پاکستان میں مقبولیت کی اونچائیوں کو چھونے والا ڈرامہ ارطغل غازی کا ذکر آج کل تقریباً ہر ایک کی زبان پر ہے۔

ڈرامہ میں حلیمہ کا کردار کرنے والی باصلاحیت ترکش اداکارہ Esra Bilgic کو پاکستان کی ایک اداکارہ سے مشابہہ قرار دیا جا رہا ہے۔

Esra Bilgic کو نامور پاکستانی ماڈل و اداکارہ علیزہ گبول سے ملایا جا رہا ہے۔ تصاویر ملاحظہ کیجیے





مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More