اداکار یاسر حسین نے اداکارہ ایمن خان سے کون سی انوکھی سفارش کردی؟

ہماری ویب  |  May 07, 2020

معروف اداکار یاسر حسین نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک اسٹوری شئیر کی اور اداکارہ ایمن خان کو اس میں مینشن کیا۔

اداکار یاسر حسین نے ایمن خان کو 6 ملین فالوورز ہونے پر مبارکباد پیش کی ساتھ ہی کہا کہ چلو اب اپنے فالوورز کو کہو مجھے بھی فالو کریں، دیکھتے ہیں وہ تمہاری کتنی بات مانتے ہیں؟


واضح رہے ایمن خان انسٹاگرام پر 6 ملین فالوورز کے ساتھ پاکستان میں سب سے زیادہ فالو کی جانے والی شخصیت بن گئی ہیں اور اِس دوڑ میں اُنہوں نے عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More