اداکار عرفان خان ایک اشتہار اور فلم میں کام کرنے کے کتنے پیسے لیا کرتے تھے؟

ہماری ویب  |  May 06, 2020

گزشتہ ہفتہ بالی ووڈ انڈسٹری کے لیے خاصا مشکل ترین تھا۔ انڈسٹری اپنے 2 بہترین اداکاروں سے محروم ہو گئی جن میں عرفان خان اور رشی کپور شامل ہیں۔

دونوں ہی کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور ایک دن کے وقفے سے انتقال کر گئے۔

عرفان خان اپنی بہترین اداکاری کی وجہ سے فلموں اور اشتہارات میں بھاری معاوضہ وصول کرنے والے اداکاروں میں سے ایک تھے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار عرفان خان ایک فلم میں اداکاری کرنے کے 10 سے 15 کروڑ معاوضہ لیتے تھے جبکہ ایک اشتہار کے 4 سے 5 کروڑ روپے تک وصول کرتے تھے۔

پراپرٹی کے علاوہ عرفان خان گاڑیاں رکھنے کے بھی شوقین تھے اور انہوں نے دنیا کے مقبول ترین برانڈز کی گاڑیاں رکھی ہوئی تھیں۔

مرحوم اداکار عرفان خان اپنے اثاثوں کی مالیت کے حساب سے زیادہ ٹیکس دیتے تھے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More