عرفان خان کی فیملی میں کون کون ہے؟ دیکھیں چند یادگار تصاویر

ہماری ویب  |  May 01, 2020

بالی ووڈ انڈسٹری کا ایک چمکتا دمکتا ستارہ دو روز قبل ہمیشہ کے لیے دنیا فانی سے چلا گیا۔ عرفان خان کو 2018 میں کینسر کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد وہ اب تک اس موذی مرض سے جنگ لڑ رہے تھے۔

عرفان خان 7 جنوری 1966 کو بھارتی ریاست راجھستان کے مسلمان گھرانے میں پیدا ہوئے، عرفان خان کے والدین کا نام صاحبزادے یٰسین علی خان اور سیدہ بیگم تھا۔ عرفان خان کے والد کا ٹائروں کا بزنس تھا۔



عرفان خان کے 2 بھائی عمران خان اور سلمان خان جبکہ ایک بہن رخسانہ بیگم تھیں۔






1995 میں عرفان خان کی شادی اپنی ایک رائٹر دوست ستاپہ سکدر سے ہوئی جبکہ دونوں کے دو بیٹے بابل خان اور ایان خان ہیں۔



مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More