ہماری ویب | Apr 29, 2020
معروف بھارتی اداکار عرفان خان 54 سال کی عمر میں انتقال کر گئے، گزشتہ روز اچانک طبعیت خراب ہونے پر انھیں ممبئی کے کوکیلابین اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں ڈاکٹرز نے انہیں آئی سی یو میں داخل کرلیا تھا۔
لیکن طبعیت نہ سنبھلنے کی صورت میں وہ جان کی بازی ہار گئے۔
واضح رہے کہ اداکار کی والدہ کا تین روز قبل انتقال ہوا، جبکہ عرفان خان لاک ڈاؤن کی وجہ سے ممبئی میں ہی پھنس گئے تھے اور اپنی والدہ کی تدفین میں شرکت نہ کرسکے تھے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More