ہماری ویب | Apr 22, 2020
پاکستان فلم انڈسٹری کی نامور ترین اداکارہ ماہرہ خان کا شمار بہترین اداکاراؤں کی فہرست میں کیا جاتا ہے، اس کی وجہ ان کی شاندار اداکاری ہے۔
ماہرہ خان سوشل میڈیا ویب سائٹس پر بہت فعال دکھائی دیتی ہیں، یہی چند وجوہات کی بنا پر وہ اپنے مداحوں میں بے حد مقبول ہیں اور انہیں بے حد پسند بھی کیا جاتا ہے۔
گزشتہ روز ماہرہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شئیر کی جس میں انہوں نے ٹرین کی ایک خوبصورت تصویر کے ساتھ کیپشن میں لکھا کہ ہمیشہ ایسا کیوں ہوتا ہے کہ میں جب بھی ٹرین کو دیکھتی ہوں تو مجھے ایسا لگتا ہے کوئی مجھ سے کہہ رہا ہو جا ماہرہ جا، جی لے اپنی زندگی؟
View this post on Instagram Why is it that every time I see a train I feel like someone is saying - Jaa Mahirah Jaa, jee lay apni zindagi ? A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan) on Apr 21, 2020 at 6:20am PDT
Why is it that every time I see a train I feel like someone is saying - Jaa Mahirah Jaa, jee lay apni zindagi ?
A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan) on Apr 21, 2020 at 6:20am PDT
چند ہی گھنٹوں میں اداکارہ کی اس پوسٹ پر لاکھوں لائکس دیکھنے میں آئے۔
سوشل میڈیا پر ماہرہ خان ڈرامہ و فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی دیگر معروف شخصیات کی سالگرہ، شادی کی تقریبات پر مبارکباد یا اگر کوئی بیمار ہو تو وہ اُن کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار بھی کرتی رہتی ہیں۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More