ہماری ویب | Apr 21, 2020
پاکستان کی نامور اور باصلاحیت اداکارہ شگفتہ اعجاز سے کون ناواقف ہوگا؟ یہ وہ اداکارہ ہیں جو کوئی بھی کردار کریں، ایسا لگتا ہے جیسے یہ کردار ان ہی کے لیے لکھا گیا ہو۔
اداکارہ شگفتہ اعجاز کا تعلق پنجاب کے ضلع گجرات کے ایک چھوٹے قصبے سے ہے۔ اداکارہ کو اپنے آبائی گاؤں سے بے حد محبت ہے یہی وجہ ہے کہ انہوں نے اپنے گھر کی چھت کو ایک گاؤں کی شکل دے دی ہے۔
آئیے ملاحظہ کیجیے چند تصاویر۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More