کیا آپ نے حمزہ علی عباسی کے شاندار گھر کی یہ تصاویر دیکھی ہیں؟

ہماری ویب  |  Apr 04, 2020

حمزہ علی عباسی پاکستانی شوبز انڈسٹری کا ایک مقبول نام ہے، گو کے حمزہ علی عباسی نے حال ہی میں ڈرامہ و فلم انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کر لی ہے۔

تاہم پاکستان کے لوگ ان کی اداکاری نہیں بھلا سکتے۔ حمزہ نے پاکستان کو متعدد کامیاب ڈرامے دیے جن کو بے حد پذیرائی ملی۔ اداکار نے اپنے ڈرامہ کیرئیر کا آغاز میرے درد کو جو زباں ملے سے کیا جبکہ پذیرائی ڈرامہ سیریل پیارے افضل سے ملی۔ اس کے بعد ان کا ڈرامہ من مائل اور حال ہی میں ختم ہونے والا الف بہت مشہور ہوا۔

حال ہی میں ان کے شاندار گھر کی کچھ تصاویر منظرِ عام پر آئیں، ملاحظہ کیجیے:













مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More