کورونا وائرس کے حوالے سے اداکارہ صنم جنگ کی ننھی پری کی لوگوں کو اہم ہدایت۔۔۔ ویڈیو دیکھئے

ہماری ویب  |  Mar 26, 2020

کورونا وائرس نے پاکستان بھر میں خوف کی فضاء قائم کر رکھی ہے جبکہ وائرس کے خطرے کے سبب ملک کے بیشتر علاقوں میں لاک ڈاؤن کر دیا گیا ہے۔

پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ صنم جنگ کی بیٹی علایہ نے اپنا معصوم پیغام لوگوں کو دیا۔

علایہ نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ 'باہر نکلتے ہوئے دستانوں کا استعمال کریں اور ماسک پہنے بنا گھر سے باہر نہ نکلیں'۔


واضح رہے اس سے قبل اداکارہ عائزہ خان بھی اپنی بیٹی حورین تیمور کی کورونا وائرس کے حوالے سے متعدد ویڈیوز اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شئیر کرتی رہی ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More