ہماری ویب | Mar 25, 2020
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے باصلاحیت اداکار زاہد احمد کو کون نہیں جانتا ہو گا؟ اپنی منفرد اداکاری کے باعث زاہد اپنے مداحوں کے دلوں پر راج کرتے ہیں۔
اداکار زاہد احمد نے ڈرامہ سیریل محرم سے اپنی اداکاری کے سفر کا آغاز کیا۔ ڈرامہ انڈسٹری میں آنے سے قبل اداکار تھیٹر آرٹسٹ تھے۔
زاہد احمد نے متعدد ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے جن میں تم میرے پاس رہو، الوداع، سنگت، ذرا یاد کر، بے شرم، میں نا جانوں اور عشق زہِ نصیب شامل ہیں۔
اداکار کے دو بیٹے ہیں۔ آئیے دیکھتے ہیں ان کی فیملی کی کچھ خوبصورت تصاویر
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More