ہماری ویب | Mar 21, 2020
بالی ووڈ کی سپر اسٹار دیپیکا پڈوکون سے کون ناواقف ہوگا؟ ہزاروں دِل پر راج کرنے والی اداکارہ نے بالی ووڈ انڈسٹری میں صرف اپنی خوبصورتی سے ہی نہیں بلکہ اپنی خوبصورت اداکاری سے بہت کم عرصے میں اپنا نام بنایا۔
ورسٹائل اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے اپنی فلموں میں اداکاری کا آغاز 2007 میں بلاک بسٹر فلم اوم شانتی اوم سے کیا جبکہ وہ بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ اس فلم میں جلوہ گر ہوئیں۔
اداکارہ کی شادی رنویر سنگھ کے ساتھ ہوئی جو کہ خود بھی ایک انتہائی دلچسپ انسان کے ساتھ ایک بہترین اداکار بھی ہیں۔ اس جوڑی کے فین ناصرف بھارت بلکہ پاکستان میں بھی موجود ہیں۔
آئیے دیکھتے ہیں اداکارہ کے گھر کی چند خوبصورت تصاویر:
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More