پاکستان کے نامور اداکار ساجد حسن اور ان کی فیملی کی نئی اور خوبصورت تصاویر

ہماری ویب  |  Mar 21, 2020

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے مشہور اداکار ساجد حسن سے کون نا واقف ہوگا؟ ڈرامہ انڈسٹری کو متعدد ہٹ ڈرامہ سیریل دینے والے اداکار ہر پاکستانی کے دل پر راج کرتے ہیں۔

سپر ہٹ ڈرامہ سیریل دھوپ کنارے سے شہرت پانے والے ساجد حسن نا صرف ایک بہترین اداکار کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں بلکہ ایک بہترین لکھاری بھی ہیں۔

انہوں نے متعدد ڈرامے بھی لکھے ہیں جنہیں مداحوں نے بے حد سراہا۔ اداکار و رائٹر ساجد حسن کی اہلیہ شکیلہ ساجد ہیں جو کہ ایک یوگا ٹرینر کی حیثیت سے جانی جاتی ہیں۔

ساجد حسن اور شکیلہ ساجد کے تین بیٹے بھی ہیں۔

آئیے دیکھتے ہیں اس خوبصورت فیملی کی چند تصاویر۔









مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More