تصویر میں دکھائی دینے والی بچی فلموں کی کون سی نامور اداکارہ ہیں؟ پہچانیں

ہماری ویب  |  Mar 21, 2020

غور کریں اور پہچانیں کہ یہ لالی ووڈ کی کونسی مشہور اداکارہ کے بچپن کی تصویر ہے۔

بالوں میں ہیئر کلپ لگائے اور مسکرا کر دیکھنے والی اس بچی کو پہچاننے میں کیا آپ کامیاب ہو سکے؟

اگر نہیں تو ہم بتاتے ہیں۔

یہ بچپن کی تصویر دراصل پاکستانی لالی ووڈ انڈسٹری کی مشہور اداکارہ نور بخاری کی ہے۔

خیال رہے کہ سابقہ اداکارہ نور بخاری نے شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے بعد دین اسلام کے احکامات پر عمل کرنا شروع کر دیا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More