ہماری ویب | Mar 18, 2020
پاکستان کی معروف اداکارہ و میزبان جگن کاظم نے یوٹیوب چینل پر اپنے خوبصورت گھر کی تصاویر شئیر کیں جِسے مداحوں نے بے حد پسند کیا۔
جگن کاظم طویل عرصے سے پاکستان ٹیلی ویژن پر میزبانی کے فرائض سر انجام دے رہی ہیں۔
آئیے دیکھتے ہیں اداکارہ و میزبان جگن کاظم کے خوبصورت گھر کی تصاویر۔۔۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More