پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے معروف مصنف خلیل الرحمٰن قمر سے کون ناواقف ہو گا؟ پاکستان کو کامیاب ترین ڈرامے دینے والے رائٹر آج کل کچھ زیادہ ہی خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔
ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن کے مشہور ڈراموں میں پیارے افضل، صدقے تمہارے، محبت تم سے نفرت ہے، میرا نام یوسف ہے اور میرے پاس تم ہو شامل ہیں۔
لیکن کیا آپ نے کبھی خلیل الرحمٰن قمر کی فیملی کو دیکھا ہے؟ چند تصاویر ملاحظہ کریں۔
خلیل الحمٰن قمر کی اہلیہ روبی ناز:
خلیل الحمٰن قمر کے صاحبزادے:
خلیل الحمٰن قمر کی صاحبزادی:
خلیل الحمٰن قمر کی دوسری اہلیہ 'روزینہ' اپنی بیٹی کے ساتھ:
خلیل الحمٰن قمر اور روزینہ کی صاحبزادی:
خلیل الحمٰن قمر اور روزینہ کے صاحبزادے: