لاہور قلندر کی ہار پر رونے والے بچے کی نئی ویڈیو وائرل۔۔۔

ہماری ویب  |  Mar 04, 2020

لاہور قلندر کی مسلسل ناکامی پر رونے والے بچے عبدالاحد کی گزشتہ روز قذافی کرکٹ اسٹیڈیم میں لاہور قلندر اور کوئٹہ گلیڈئیٹر کے میچ کے دوران نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

جس میں عبدالاحد کا کہنا ہے کہ مجھے ٹیم لاہور بہت اچھی لگ رہی ہے میں کبھی اس ٹیم کو نہیں چھوڑوں گا۔۔ ویڈیو وائرل ہونے پر ایک صارف نے کمنٹ کیا کہ عبدالاحد کے اسٹیڈیم میں آتے ہی قلندر چھا گیا۔۔۔


مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More