لاہور قلندر نام تبدیل کریں۔۔۔۔ فتح پائیں۔۔۔ بچی نے رانا فواد کو میچ جیتنے کے لئے ترکیب بتا دی۔۔

ہماری ویب  |  Mar 02, 2020

پی ایس ایل کی تاریخ میں میچ ہارنے کا سہرا لاہور قلندر کے سر پر سجا آیا ہے۔۔۔ شکست سے پریشان حال ایک بچی نے ٹیم کے مالک رانا فواد کو ایسی ترکیب بتا ڈالی جس پر عمل کریں تو ٹیم جیت سکتی ہے۔۔۔

اب وہ کونسی ایسی جادوئی ترکیب ہے جو کبھی نہ جیتنے والی ٹیم کو فتح دلوا سکتی ہے۔۔۔ سوشل میڈٰیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں معصوم بچی نے کہا ہے کہ:


لاہور قلندر کے مالک کو چاہیے کہ وہ ٹیم کا نام بدل کر "لاہور داتا" رکھ دیں ۔۔ کیونکہ قلندر سندھ کا سہیون شہباز قلندر تھا،لہٰذا لاہور داتا رکھیں ،، تاکہ صوفی بزرگ داتا صاحب کی دعائیں حاصل کرسکیں۔۔ اور اس کے لئے ان کے مزار پر دیگیں بھی چڑھائیں

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More