پی ایس ایل کے میدان سے دیکھیں حسن علی اور وہاب ریاض کی اہلیہ کی چند تصاویر

ہماری ویب  |  Feb 28, 2020

پی ایس ایل میچوں کے دوران حسن علی اور وہاب ریاض کی اہلیہ اچھی دوست بن گئیں۔

حسن علی کی اہلیہ پی ایس ایل میچوں میں اکثر انہیں سپورٹ کرنے اسٹیدیم میں موجود دکھائی دیتی ہیں۔

دوسری جانب کرکٹر وہاب ریاض بھی آج کل پی ایس ایل کھیلنے میں مصروف ہیں اور میچ کے دوران ان کی اہلیہ بھی ان کی ٹیم کو سپورٹ کرنے اسٹیڈیم میں موجود ہوتی ہیں۔

وہاب ریاض اور حسن علی دونوں ایک ہی ٹیم میں پرفارم کر رہے ہیں یہی وجہ ہے کہ دونوں کی اہلیہ بھی اسٹیڈیم میں ایک ساتھ بیٹھی اور تصویریں بناتی دکھائی دیتی ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More