پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب یا عمران خان کا جلسہ؟ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے میمز کی برسات

ہماری ویب  |  Feb 21, 2020

گزشتہ روز پاکستان کے سب سے بڑے اسپورٹس ایونٹ پاکستان سپر لیگ کا انعقاد ہوا جس کی افتتاحی تقریب کراچی میں منعقد کی گئی۔

تقریب میں متعدد فنکاروں نے اپنی پرفارمنس سے شائقین کو خوب محظوظ کیا تاہم سوشل میڈیا کی جانب سے تقریب اور تقریب کے میزبان کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔



کچھ صارفین کا کہنا تھا کہ یہ پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب سے زیادہ عمران خان کا جلسہ لگ رہا ہے جبکہ کچھ نے اسے اپنے اسکول کا سالانہ فنکشن قرار دِیا۔

آئیے دیکھتے ہیں کچھ دِلچسپ میمز





مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More