پاکستانی ڈرامہ و فِلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی ماضی کی مشہور اداکارہ نگہت بٹ اب ہم میں نہیں رہیں

ہماری ویب  |  Feb 08, 2020

پاکستانی ڈرامہ، فلم اور اسٹیج کی نامور اداکارہ نگہت بٹ گزشتہ روز لاہور میں انتقال کر گئیں۔

نگہت بٹ طویل عرصے سے فالج کے مرض میں مبتلا تھیں جبکہ ان کی عمر 72 سال تھی۔

نگہت بٹ پاکستان کے مشہور ترین ڈراموں میں جلوہ گر ہوئیں جن میں خواہش، لنڈا بازار، پیاس اور وارث شامل ہیں۔ اداکارہ نے 1960 کی دہائی میں متعدد اسٹیج ڈراموں میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دِکھائے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More