نیلم منیر کو ان کی زندگی کا سب سے قیمتی اور انمول تحفہ کیا ملا؟ اداکارہ کی خوشی کا ٹھکانہ نا رہا

ہماری ویب  |  Feb 07, 2020

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ نیلم منیر کو ان کی زندگی کا وہ تحفہ مِل گیا جس کی خواہش ہم سب کرتے ہیں۔

اداکارہ نے بھرپور خوشی کے ساتھ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر غلاف کعبہ (کسوف) کے ٹکڑے کی تصویر شیئر کی جس کے کیپشن میں انہوں نے اللہ تعالٰی کا شکر ادا کیا اور بتایا کہ 'مجھے غلافِ کعبہ مِلا، جو میرے لیے بہت ہی قیمتی تحفہ ہے'۔


واضح رہے اداکارہ نیلم منیر نے 2015 میں اپنی والدہ کے ساتھ عمرہ ادا کیا تھا جس کو انہوں نے اپنی زندگی کا خوبصورت ترین لمحہ بھی قرار دیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More