ہماری ویب | Feb 04, 2020
اکثر و بیشتر سوشل میڈیا پر خبروں کی زینت بنے رہنے والے عامر لیاقت حسین کی اہلیہ طوبیٰ عامر کی حال ہی میں چند تصاویر وائرل ہوئیں جو سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ کے ذریعے طوبیٰ عامر نے اپنی یہ تصاویر شئیر کیں جن کو مداحوں نے خوب سراہا۔
آئیے دیکھتے ہیں وہ وائرل ہونے والی چند تصاویر کی جھلکیاں
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More