میرے پاس تم ہو کا گانا اب میرا جی کی آواز میں سنیے، ویڈیو وائرل

ہماری ویب  |  Jan 30, 2020

شہرہ آفاق ڈرامہ میرے پاس تم ہو کا اوریجنل ساؤنڈ ٹریک بھی اتنا ہی مقبول ہوا جتنی شہرت اس ڈرامہ کو مِلی۔

حال ہی میں پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ میرا نے ایک پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی۔ پروگرام میں شوٹ سے قبل بنائی گئی ایک ویڈیو سب کی توجہ کا مرکز بن گئی جس میں اداکارہ پروگرام کی اینکر فضاء شعیب کے ہمراہ معروف ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہو کا گانا جو راحت فتح علی خان نے گایا ہے، گاتی دِکھائی دے رہی ہیں۔


میرا کی یہ ویڈیو فضاء شعیب نے گزشتہ ہفتے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر شئیر کی جس کے بعد یہ ویڈیو وائرل ہو گئی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More