مشہور بھارتی ڈائریکٹر کی پاکستانی اداکارہ ثروت گیلانی سے ملاقات, تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

ہماری ویب  |  Jan 28, 2020

اداکارہ ثروت گیلانی نے تصویر اور ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر شئیر کی جس میں اداکارہ کے ہمراہ ان کے خاوند فہد مِرزا اور بھارت کے معروف ہدایتکار کرن جوہر موجود تھے۔


ثروت گیلانی نے پوسٹ پر لکھے گئے کیپشن کے ذریعے اپنی خوشی کا اظہار کیا اور کرن جوہر کے لیے چند تعریفی کلمات بھی کہے۔

یہ تصویر غالباً اٹلی کے ائیر پورٹ پر لی گئی۔

واضح رہے اداکارہ ثروت گیلانی اِن دِنوں اپنے شوہر فہد مرزا کے ساتھ یورپ میں چھٹیاں گزار رہی ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More