میٹرک بورڈ کراچی : صرف کلاس دہم کے امتحانی فارم کے لیے خصوصی تاریخ

ہماری ویب  |  Mar 26, 2015

میٹرک (صرف کلاس دہم) سائنس و جنرل گروپ کے ریگولر و پرائیویٹ کے ایسے امیدوار جنہوں نے ابھی تک امتحانی فارم جمع نہیں کرائے ہیں اُنکے لئے ایک خصوصی آخری موقع فراہم کی گیا ہے کہ وہ 26مارچ 2015 کو اپنا امتحانی فارم جمع کرالیں۔ لہذا تما م اسکولوں کے سربراہان اور پرائیویٹ امیدواروں کو چاہیے کہ وہ دی گئی تاریخ میں اپنے امتحانی فارم جمع کرالیں۔ نوٹ: یاد رہے کہ یہ فارم جمع کرانے کا آخری خصوصی موقع دیا جا رہا ہے۔ 26مارچ 2015کے بعد کوئی بھی امتحانی فارم کسی صورت میں بھی قابل قبول نہیں ہوگا۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More