میٹرک کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 14مارچ تک توسیع کردی

ہماری ویب  |  Mar 13, 2015

ثانوی تعلیمی بورڈ ،کراچی کے چیئرمین فصیح الدین خان کی خصوصی ہدایت کی روشنی میں ناظم امتحانات نعمان احسن کے کے اعلامیہ کے مطابق دسویں جماعت کے امتحانی فارم برائے سال 2015جمع کرانے کے لئے 14مارچ تک توسیع کردی گئی ہے۔ یہ فیصلہ شہر کی مخدوش حالات کے پیش نظر طلباء ، والدین اور اساتذہ کے بہتر مفاد کو مدِ ّ نظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More