جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں ایم بی اے کے داخلوں میں توسیع

ہماری ویب  |  Mar 03, 2015

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اینڈ بزنس مینجمنٹ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ابوذر واجدی کے مطابق ایم بی اے ان ہاسپٹل اینڈ ہیلتھ کیئر مینجمنٹ بی بی اے اور ایم بی اے ایگزیکٹو صبح و شام میں10 مارچ تک توسیع کر دی گئی ہے جب کہ 15 مارچ کو امیدواروں کا انٹرویو ہوگا۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More