تعلیمی اعلانات برائے /14/02/2015

ہماری ویب  |  Feb 14, 2015

جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے مطابق بی اے ریگولر و پرائیویٹ کے ایسے طلبا و طالبات جو سالانہ امتحانات 2014ء میں شریک ہورہے ہیں، ان طلبا و طالبات کے مرکز امتحانات پرچے17فروری سے 2مارچ2015ء تک بی ایس سی باہم صبح9:30سے دوپہر12:30بجے منعقد ہونگے۔ ٭جامعہ کراچی کے اعلامیہ کے مطابق بی کام پرائیویٹ کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 500روپے لیٹ فیس کیساتھ توسیع کردی گئی ہے۔ طلبہ اپنے امتحانی فارم 16سے20فروری تک جامعہ کراچی میں جمع کراسکتے ہیں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More