پرائیویٹ کالجز کے نتائج کا اعلان

ہماری ویب  |  Jan 30, 2015

ناظم امتحانات (سمسٹر) کی جانب سے یونیورسٹی سے ملحقہ پرائیویٹ کالجز کے نتائج کا اعلان کردیا گ انسٹیٹیوٹ آف ماڈرن سائنس اینڈ آرٹس (امسا)‘ کالج آف ماڈرن سائنسز (سی ایم ایس)‘ حیدرآباد انسٹیٹیوٹ آف آرٹس‘ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی‘ انیس حسن کمپیوٹر اکیڈمی حیدرآباد‘ نذیر حسین انسٹیٹیوٹ آف ایمرجنگ سائنسز‘ محمد انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (ایم آئی ایس ٹی) میرپورخاص اور سکھر انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (سسٹیک) سکھر کے بی بی اے (آنرز) پارٹ اول‘ دوم اور سوم اور بی بی اے (پاس) پارٹ اول اور دوم کے سیمسٹر امتحانات 2012-13ءاور 2013-14ءکے ریگولر اور فیلوئر امیدواروں کے نتائج کا اعلان کیا گیا ہے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More