این ای ڈی یونیورسٹی کے پاسنگ مارکس کی حد کم

ہماری ویب  |  Jan 19, 2015

جامعہ این ای ڈی نے بیچلر پروگرام کی ڈگری کے حصول کیلئے اپنے پاسنگ مارکس کی حد کم کرتے ہوئے اعلیٰ تعلیمی کمیشن کے رائج قواعد و ضوابط کے مساوی کردی ہے اور یونیورسٹی میں زیرتعلیم تمام بیچز کے طلباء و طالبات اب مجموعی طور پر حاصل کردہ 60فیصد مارکس پر بھی بیچلر کی سند حاصل کرنے کے مجاز ہوںگے۔ تاہم اس فیصلے کا اطلاق نئے آنے والے بیچز پر نہیں ہوگا۔ اس بات کا فیصلہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی زیرصدارت اکیڈمک کونسل کے اجلاس میں کیا گیا ۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More