انٹر سال دوم ضمنی کے امتحانی فارم کی 27 اکتوبر سے وصولی

ہماری ویب  |  Oct 15, 2014

تعلیمی بورڈ حیدرآباد کے ایک اعلامیہ کے مطابق ایچ ایس سی پارٹ ٹو کے سپلیمنٹری امتحانات 2014ءکےلئے اہل امیدواروں سے 27 اکتوبرسے امتحانی فارم وصول کیے جائینگے جبکہ 200 روپے لیٹ فیس کے ساتھ 10 نومبر‘ 500 روپے لیٹ فیس کے ساتھ 17نومبر تک اور 1000روپے لیٹ فیس کے ساتھ امتحانی فارم 27 نومبر تک وصول کیےجائینگے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More