گورنمنٹ کالج آف ایجوکیشن سکھر میں انٹری ٹیسٹ

ہماری ویب  |  Oct 14, 2014

گورنمنٹ کالج آف ایجوکیشن سکھر میں بی ایڈ پروگرام برائے سال 2015 کے پہلے اور پانچویں سیمسٹر میں داخلا کیلئے فیمیل اور میل خواہشمند امیدوار 31اکتوبر 2014تک داخلا فارم حاصل کر سکتے ہیں جبکہ امیدواروں سے انٹری ٹیسٹ 03نومبر کو لی جائیگی اور کامیاب امیدوار 10 نومبر سے 24نومبر تک فیس جمع کراسکتے ہیں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More