مہران یونیورسٹی ڈگری کورس میں داخلے

ہماری ویب  |  Sep 18, 2014

مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ ڈائریکٹر ایڈمیشن نے کہا ہے کہ سیکنڈ ائیر 14 بیچ میں بیچلر ڈگری کورس میں داخلے کے لئے بی ٹیک پاس / بی ایس سی اندسٹریل ٹیکنالوجی کے داخلے کے خواہشمند طلبہ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ وہ ڈائریکٹر ایڈمیشن کے دفتر سے دفتری اوقات کا ر میں 3000 روپیہ کی ادائیگی کے عیوض داخلہ فارم 22 ستمبر تا 26ستمبر تک حاصل کر سکتے ہیں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More