ایم فل کا انٹری ٹیسٹ 28ستمبرکو ہوگا

ہماری ویب  |  Sep 12, 2014

وفاقی اردو یونیورسٹی کے رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر فہیم الدین کے مطابق ایم فل برائے سال2014کا انٹری ٹیسٹ 28ستمبرکو صبح دس بجے گلشن کیمپس میں ہوگا۔ اسکے علاوہ ایم فل ، ایم فل لیڈنگ ٹو پی ایچ ڈی اورپی ایچ ڈی میں داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں15ستمبر تک توسیع کردی گئی ہے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More