داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

ہماری ویب  |  Sep 02, 2014

وفاقی اردو یونیورسٹی شعبہ قانون کے صدر مسرور احمد قریشی کے مطابق ایل ایل بی سال دوئم،سال آخر اور ایل ایل ایم سال آخر کی داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں15 ستمبر2014 تک توسیع کردی گئی ہے۔مقررہ تاریخ تک فیس جمع نہ کرانے والے طلباء و طالبات کو امتحانات میں شرکت کی اجازت نہیں ہوگی۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More