وفاقی تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں 3 ستمبر تک توسیع

ہماری ویب  |  Sep 01, 2014

وفاقی تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں 3 ستمبر تک مزید توسیع کر دی گئی ۔ ترجمان کیڈ کے مطابق وفاقی تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں 3 ستمبر تک توسیع کا فیصلہ اسلام آباد میں دھرنوں کی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا۔دھرنوں کے باعث وفاقی تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں مسلسل چوتھی دفعہ توسیع کی گئی ہے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More