میٹرک کے ضمنی امتحانات کا شیدول

ہماری ویب  |  Aug 27, 2014

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات نعمان احسن کے مطابق میٹرک کے ضمنی امتحانات برائے 2Z014سائنس و جنرل گروپ ریگولر و پرائیویٹ امیدواروںکے امتحانی فارمز مندرجہ ذیل شیڈول کے مطابق جمع ہوں گے:بغیر لیٹ فیس 28اگست سے 8ستمبر ، 200روپے لیٹ فیس9سے 16ستمبر 500روپے لیٹ فیس17سے 22ستمبر1000روپے لیٹ فیس کے ساتھ جمع ہونگے۔واضح رہے کہ فارم جمع کروانے کی تاریخوں میں کوئی توسیع نہیں کی جائے گی۔ امتحانی فارمز نیشنل بینک آف پاکستان، حبیب بینک لمیٹڈ او ر عسکری کمرشل بینک بورڈ آفس بوتھ میں جمع ہوں گے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More